ماورا نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنیں، وائرل ویڈیوز اور تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے تبصرے کیے اور اندازہ لگایا کہ اداکارہ امید سے ہیں۔
اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے تلخ تجربات نے انہیں اس حد تک متاثر کیا کہ وہ پی ٹی ایس ڈی (پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر) کا شکار ہوگئیں۔
پاکستانی گلوکار اور اداکار اذان سمیع خان نے حال ہی میں اپنے والد، معروف گلوکار عدنان سمیع کے ماضی کے فیصلوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ملنے والی تنقید پر کھل کر بات کی ہے۔ اذان نے کہا کہ انہیں بار بار ’غدار کا بیٹا‘ کہہ کر پکارا جاتا…
اداکارہ، ماڈل اور کاروباری شخصیت کومل عزیز نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجوہات پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے شوبز سے دوری کی وجوہات بیان کیں۔