فردوس جمال ماضی کے مشہور فلمی اداکار کو ایکٹر ماننے سے انکارکردیا

فردوس جمال نے حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی فلم اسٹار شاہد کی اداکاری کو سمجھ نہیں پائے۔ ان کے بقول، شاہد ایک پرکشش اور وجیہہ شخصیت کے مالک ضرور ہیں، لیکن ان کے نزدیک وہ ”اداکار“ کہلانے کے قابل نہیں۔

بیٹی کی پرورش کیلئے اپنی انا کو قربان کرناپڑا، اداکارہ سائرہ یوسف

ایک پوڈکاسٹ میں سائرہ یوسف نے شہروز سبزواری کے ہمراہ بیٹی کی پرورش سے متعلق سوال پر کہا کہ علیحدگی کے باوجود مشترکہ طور پر پرورش کرنیوالے والدین کیلئے جسمانی اور ذہنی طو پر مضبوط ہونا ضروری ہے، سابق شوہر کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش نے جو اہم چیز…
صفحہ 21 کا 949