معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا کی مبینہ کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار فائل فوٹو ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ملزم کو اسلام آباد میں تھانہ شالیمار کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کی تصویر یا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ شالیمار پولیس نے اُسے گرفتار کیا اور اُس سے تفتیش جاری ہے تاہم ابتدائی تفتیش مکمل کرلی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store