سینئر اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ والدین بننے کے لیے ذہنی اور جذباتی مضبوطی نہایت ضروری ہے، لیکن ہمارے معاشرے میں بیشتر جوڑے اس حوالے سے تیار نہیں ہوتے۔
پنجاب میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، جس سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ دریائے راوی میں تقریباً 38 سال کے بعد پانی آنے پر معروف گلوکار سجاد علی کا گانا 'جے راوی ویچ پانی کوئی نہیں' ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
گلوکار عاطف اسلم پاکستان اور بیرون ملک اپنے کنسرٹس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں ایسے ہی ایک کنسرٹ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
پاکستانی ڈرامہ و فلموں کے معروف اداکار اسد ملک نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، شادی سے متعلق خیالات اور والد کے ساتھ گزرے قریبی رشتے پر کھل کر گفتگو کی۔