افغانستان میں نیٹو فوج کے حملے میں چار افغانی بچے جاں بحق ہو گئے ہیں. افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو میں موجود امریکی فوج نے ایک رہائشی علاقے پر میزائلوں سے حملہ کیا
ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن ممالک ایران پر حملے کی پوزیشن میں نہیں، لاکھوں انقلابی گارڈز اور ایرانی قوم اپنے ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے۔
امریکا کے پندرہ گرجا گھروں کے رہنماوٴں نے کانگریس کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو دی جانے والی امداد پر نظر ثانی کی جائے کیونکہ اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے