آسٹریلیا: ریاست کینبرا نے یورینیم کانکنی پرعائد پابندی اٹھالی

بھارت کو یورینیم برآمد کرنے کی اجازت دیئے جانے کے بعد آسٹریلوی ریاست کینبرا نے یورینیم کان کنی پرعائد پابندی اٹھالی ہے

کوئنز لینڈ میں انیس سو بیاسی سے یورینیم کی مائننگ پر پابندی عائد تھی جبکہ وہاں نیوکلیئر پاور جنریشن کے قابل یورینیم کا ذخیرہ موجود ہے ، جس کی قیمت دس بلین ڈالر تک ہے ،، نائب وزیراعظم کیمبل نیومین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے بھارت کو آسٹریلوی یورینیم کی ایکسپورٹ کی اجازت دی ہے ، آسٹریلیا جوہری توانائی استعمال نہیں کرتا لیکن قازقستا ن اور کینیڈا کے بعدیورینیم نکالنے والاسب سے بڑا ملک ہے ۔

install suchtv android app on google app store