برطانیہ: افغانستان میں ڈرون کی تعداد دوگنی کرنے کا فیصلہ برطانیہ نے افغانستان میں ڈرون حملے بڑحانے کے لیے مزید طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کوفی عنان: شام میں عالمی طاقتوں کی فوجی مداخلت سے مسئلہ مزید بگڑ سکتا ہے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے سابق خصوصی مندوب برائے شام کوفی عنان نے کہا ہے کہ شام میں عالمی طاقتوں کی فوجی مداخلت سے مسئلہ مزید بگڑ سکتا ہے.
سابق امریکی صدر جمی کارٹر, امریکہ کا اسرائیل اور فلسظین پر اثر صفر ہے سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے کہا ہےکہ امریکہ کا اسرائیل اور فلسظین پر اثر صفر ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کئی دہائیوں سے درپیش مسئلے کو حل بھی نہیں کروایا جا سکا۔
روس کا امریکہ پر الزام, انسانی حقوق پر امریکہ کا معیار دوہرا ہے روس نے امریکہ پر الزام لگااتے ہوئے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کے معاملے پر دوہرا معیاراپنا کر دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے
اقوام متحدہ نے10 نومبر کو ملالہ گلوبل ڈے منانے کا اعلان اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے دس نومبر کو ملالہ گلوبل ڈے منانے کا اعلان کردیا۔
امریکی محکمہ خارجہ: القاعدہ سے متعلق معلومات پاکستان کو فراہم کریں گے امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونا ہو گا، القاعدہ سے متعلق معلومات پاکستان کو فراہم کریں گے۔
میانمار: فسادات پھر پھوٹ پڑے برما میں مسلمانوں پر ایک بار پھر قیامت ڈھا دی گئی، میانمر میں مسلم کش فسادات کے دوران 11 مسلمان شہید کردیئے گئے۔
لیبیا : بنی ولید میں خونریز تشدد روکنے کے لیے پارلیمان کا گھیراؤ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سینکڑوں افراد نے بنی ولید شہر میں جاری خونریز تشدد کا سلسلہ روکنے کے لیے پارلیمان کے سامنے مظاہرہ کیا۔