’گرین نیل تھیوری‘ بیوٹی ٹرینڈ کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک نیا بیوٹی ٹرینڈ مشہور ہو رہا ہے جس میں نوجوان لڑکیاں و خواتین اپنے ناخنوں کو ہرے رنگ میں رنگ رہی ہیں اور اس کی وجہ ان کا یہ ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے انکی زندگی میں صحت، سکون اور خوش قسمتی آئے گی۔