ہمیں توقع نہیں تھی کہ یہ گملا اتنی زیادہ قیمت پر جائے گا۔ برطانیہ میں ایک ٹوٹا ہوا گملا 19ویں صدی کے ایک فنکار کا "گمشدہ" شاہکار نکلا جو 66 ہزار ڈالرز (ایک کروڑ 85 لاکھ پاکستانی روپے میں نیلام ہوا۔
جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک گلوکارہ کیرئیر کے ساتھ ساتھ تعلیم کو پورا کرنے کے لیے روزانہ 4 گھنٹے طیارے پر سفر کرکے یونیورسٹی آتی جاتی تھی۔ 22 سالہ یوزوکی ناکاشیما جاپان کے مقبول میوزک گروپ Sakurazaka46 میں شامل ہیں۔
پڑوسی ملک بھارت میں پیٹ کے شدید درد میں مبتلا اور ڈاکٹروں کی جانب سے بیماری کی تشخیص نہ کرپانے پر یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر اپنی سرجری خود کرنے والا شخص ہسپتال جا پہنچا۔