دنیا کی پہلی الٹا چلنے والی کار تیارہوگئی یہ کوئی اپریل فول کا مذاق نہیں درحقیقت یہ دنیا کی پہلی گاڑی ہے جو الٹی بھی دوڑ سکتی ہے۔
ازدواجی زندگی میں بگاڑ پیدا کرنے والا سب سے بڑا عنصر دریافت موجودہ عہد میں دنیا بھر میں طلاق کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ جوڑوں کے درمیان جھگڑے بھی بڑھ گئے ہیں۔
انٹرویو کیلئے جلدی پہنچنے پرامیدوارکو نوکری سےہاتھ دھونا پڑگیا وقت کی پابندی کو اکثر ایک خوبی کے طور پر دیکھا جاتا ہے، خاص طور پر جب بات ملازمت کیلئے انٹرویو کی ہو۔
شادی کرنے کیلئے بہترین عمر کون سی ہے؟ حیران کن سروے سامنے آگئی ویسے تو ایسے کوئی سائنسی شواہد موجود نہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ شادی اور والدین بننے کے لیے کونسی عمر بہترین ہے۔
امریکی خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا امریکی خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
ورلڈ ریکارڈ بنانے والا سراغ رساں چوہا جاسوسی کتوں اور پرندوں کے بعد اب چوہوں نے بھی جاسوسی میں کمال دیکھانا شروع کر دیا ہے۔
کم عمرنوجوان ارب پتی کیسے بنا؟ دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت ایک ایسا نوجوان ہے جو اب بھی زیرتعلیم ہے۔
زہریلا ترین جانور سانپ نہیں بلکہ سمندری گھونگا نکلا ہم اپنے بچن سے ہی سنتے آرہے ہیں کہ دنیا کا زہریلا ترین جانور سانپ ہے جس کی دو زہریلی ترین نسلیں ہیں لیکن سمندری گھونگھے نے اس بات کوغلط ثابت کردیا۔