تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرنے والا ارب پتی جوڑا بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔
2 لاکھ میں فروخت ہونے والا انوکھا انڈا مقبوضہ کشمیر میں غریب بیوہ کےمسجد کی تعمیر کے لیے عطیہ شدہ انڈے کی بولی میں مجموعی قیمت سوا دو لاکھ روپے سے زائد تک پہنچ گئی۔
بچوں کی کفالت سے بچنے کیلئے امریکی شہری کا انوکھا اقدام امریکا میں ایک شہری کو بچوں کی کفالت کی ادائیگی سے بچنے کے لیے موت کا ڈرامہ رچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مٹھائی کےاندر ہیرا گم، بیکری پر ہجوم، ساری مٹھائی کھا گئے امریکا کی ایک بیکری مالکن گندھے ہوئے آٹے میں انگوٹھی پر لگا 4000 ڈالر کا ہیرا کھونے کے بعد اپنے گاہکوں کو کوکیز احتیاط سے کھانے کے لیے کہہ رہی ہیں۔
لڑکی رپورٹرکو براہ راست ڈانٹ پڑی، دو بہنوں کی اسکرین پر لڑائی بہن بھائی اکثر بغیر اجازت ایک دوسرے کی چیزیں استعمال کرتے ہیں جس پر کبھی جھگڑا بھی ہوجاتا ہے۔
ایسا قصبہ جہاں سورج کی روشنی کیلئے شیشوں کا استعمال ہوتا ہے اٹلی کا ایک قصبہ ایسا بھی ہے جہاں سردیوں میں سورج کی روشنی حاصل کرنے کیلئے شیشوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔