دنیا کا سب سے بڑا آسیب زدہ جزیرہ کس نے خرید لیا؟
اٹلی کے مشہور شہر وینس کی کل آبادی ساڑھے چار ہزار نفوس پر مشتمل ہے، یہاں کے لوگوں نے مشترکہ طور پر ایک پرانا، ویران اور ‘خوفناک’ سمجھا جانے والا جزیرہ "پووگلیا خرید لیا ہے، تاکہ اسے غیر ملکی سیاحوں سے بچایا جاسکے۔