غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی مرد حضرات ہرماہ بیویوں کو اپنی تمام کمائی سونپنے کے بعد ان سے ماہانہ پاکٹ منی جسے جاپانی زبان میں سگریٹ سمیت دیگر چیزیں خریدتے ہیں۔
قدیم وکٹورین دور کی سائیکل پر 1 کلومیٹر کا فاصلہ صرف 52.75 سیکنڈ میں طے کر کے 41.71 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کا مظاہرہ، ماضی کا انداز آج کے ریکارڈز میں ڈھل گیا۔
1941 کی کلاسک فلم میں استعمال ہونے والی یہ سلیڈ فلمی یادگاروں میں دوسری سب سے مہنگی فروخت بن گئی، ’دی وزرڈ آف آز‘ کے جوتوں کے بعد جس نے 2024 میں 3.25 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔
اکثرو بیشتر آپ نے موٹروے پر سفر کے دوران شہریوں کی جانب سے کسی سروس ایریا میں اپنی قیمتی اشیاء بھول جانے کا سنا ہوگا لیکن ایک شہری موٹروے پر سفر کے دوران اپنی اہلیہ کو بھی بھول کر چلتا بنا۔
تین ہسپانوی مسلمانوں عبداللہ رافائیل ہرنانڈیز مانچا، عبدالقادر حرقاسی اور طارق روڈریگز نے سات ماہ کے طویل سفر کے بعد مکہ مکرمہ پہنچ کر حج کی سعادت حاصل کی، اور یوں صدیوں پرانے اندلسی مسلمانوں کی روایت کو زندہ کر دیا۔