میلبورن: آج سے تقریباً 46 سال قبل دوران پرواز غائب ہونے والے 20 سالہ نوجوان پائلٹ کا آج تک کوئی سراغ نہ مل سکا، اور اس کے آخری بھیجے گئے پیغام نے کئی پراسرار سوالات جنم دے دیے ہیں۔
صرف ایک دن کے لیے اپنی بیوی کو ایک لاکھ اماراتی درہم (جو پاکستانی 75 لاکھ روپے سے زائد بنتے ہیں) کی رقم دینے والے بینک افسر کو نہ صرف اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا بلکہ اس کے علاوہ انہیں قانونی کارروائیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے،…
باتونی طوطے کے ایک جملے نے منشیات کے ایک بڑے گینگ کو بے نقاب کر دیا، جس کی بدولت پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مافیا کے تمام ارکان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا، یہ واقعہ حیرت انگیز اور ناقابل یقین ہے۔
دنیا کے مختلف ممالک میں آج بھی ایسے عجیب و غریب قوانین رائج ہیں جنہیں جان کر انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ یہ کب، کیوں اور کس مقصد کے لیے بنائے گئے ہوں گے۔
متحدہ عرب امارات کی ایک مٹھائی کی دکان نے اپنے منفرد اور تخلیقی ڈیزرٹ 'دبئی چاکلیٹ برگر' کے ذریعے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا دی ہے، جو اپنی انفرادیت کے باعث صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔