چینی صدر کی خلاء بازوں سے ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت چینی صدر نے خلاء میں موجود چینی خلا بازوں سے ویڈیو کال کے ذریعے گفتگو کی۔
انٹرنیٹ کے لیے خلا میں نیا سیٹلائٹ نیٹ ورک دنیا بھر میں تین ارب افراد کو انٹرنیٹ کی بہتر سہولت فراہم کرنے کے لیے او تھری بی سیٹلائٹ نیٹ ورک کے چار سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجا جا رہا ہے۔
پودے خوراک ذخیرہ کرنے کے لیے حساب کتاب کرتے ہیں برطانیہ کے سائنسدان اُس وقت حیران رہ گئے جب اُن کو حیاتیات میں جدید ترین ریاضی کے حساب کتاب کے شواہد ملے۔
دنیا میں’سپر مون‘ کا نظارہ دنیا کے کئی ممالک میں سنیچر کی رات کو آسمان پر ایک ایسا چاند نمودار ہو گا جو معمول سے بڑا اور زیادہ روشن ہو گا۔
جرمنی میں انٹرنیٹ نگرانی میں توسیع کا پانچ سالہ پروگرام، ڈئر شپیگل جرمنی کی فیڈرل انٹیلیجنس ایجنسی BND مبینہ طور پر ملک میں انٹرنیٹ نگرانی کے نظام کو کافی زیادہ وسعت دینا چاہتی ہے اور اس حوالے سے ایک پانچ سالہ پروگرام بھی تیار کیا جا رہا ہے۔
خلائی جہاز ’کاسینی‘ سے زمین کی تصویر امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک خلائی جہاز ’کاسینی‘ خلا سے زمین کی تصویر لے گا۔
دنیا کے پتلے ترین سمارٹ فون کی رونمائی موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ہُواوے نے دنیا کا پتلا ترین سمارٹ فون متعارف کروایا ہے۔
ڈیٹا کے لیے تیرہ ہزار مطالبے کیے گئے: یاہو انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے امریکی حکام کی جانب سے صارفین کے ڈیٹا کے حصول کی درخواستوں کی تفصیلات شائع کر دی ہیں۔