شمالی آئرلینڈ کی ایک اوبزویٹری نے ایک نیا موسمیاتی عجوبہ ’سپرائٹ‘ ریکارڈ کیا ہے۔ سپرائٹ نامی موسمیاتی عجوبہ برطانیہ اور آئرلینڈ میں شاذر نادر ہی نظر آتے ہیں۔
جاپانی ماہرین نے ایک انتہائی باریک اور کثیر المقاصد برقی سرکٹ بنایا ہے ۔ اس سرکٹ کی مدد سے مصنوعی انسانی اعضاء سمیت مختلف طبی معاونتوں کی تیاری اور ان کی کارکردگی کو زیادہ موثر اور بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔