کندھ کوٹ: دو قبائل کے مابین تصادم، باپ اور بیٹا قتل
کندھ کوٹ میں دو قبائل کے مابین تصادم کے نتیجے میں باپ اور بیٹا قتل، جبکہ مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ کندھ کوٹ کے گلشیر محلہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مسلح افراد نے باپ اور بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جبکہ مسلح افراد فائرنگ…