سپریم کورٹ نے کراچی میں بڑھتی بد امنی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی، ۔ بدامنی کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔
گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ شریف برادران چاہیں تو رانا مقبول سے تحقیقات کروا لیں۔ کاروائی سے نہیں بچ سکیں گے۔ عوامی مینڈیٹ کو سبوتاژ کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی ہونی چاہیے۔