کراچی: صفوراچورنگی کے قریب سے 4کلووزنی بم برآمد ہوا جس کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا ۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع صفوراچورنگی کے قریب سے4کلووزنی بم برآمد ہوا جس کوبم ڈسپوزل اسکواڈنے ناکارہ بنادیا۔
کراچی امن و امان کیس کی سماعت جاری ،پولیس نے ٹارگٹ کلنگ بارے رپورٹ عدالت میں پیش کردی،جسٹس خلجی عارف حسین نے سوال کیا کہ غریب آدمی کے قتل کو آپ سنگین جرم نہیں سمجھتے
کراچی میں تشدد کے واقعات میں دوپولیس اہکاروں اور ایک خاتون سمیت نو افراد جانبحق ہو گئے ہیں ۔ جبکہ لانڈی کے علاقے میں عوامی نیشنل پارٹٰی کے دفتر پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سے تین کارکن جانبحق ہو گئے۔
کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت نوافراد جاں بحق ہو گئےجبکہ پولیس نے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گردوں سمیت دس ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔