کراچی : اکتوبرمیں دوسو چھپن افراد پرتشدد واقعات میں جان بحق ہوئے

کراچی میں تشدد کے واقعات میں دوپولیس اہکاروں اور ایک خاتون سمیت نو افراد جانبحق ہو گئے ہیں ۔ جبکہ لانڈی کے علاقے میں عوامی نیشنل پارٹٰی کے دفتر پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سے تین کارکن جانبحق ہو گئے۔

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے ۔ لانڈی کے علاقے میں عوامی نیشنل پارٹٰی کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین کارکن جان بحق پانچ زخمی ہوگئے ۔ واقع سے لانڈی کے علاقے میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی ہے ۔  شہر کے مختلف مقامات پر پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہکاروں  سمیت پانچ افراد کو  جانبحق کر دیا گیا ہے ، بلدیہ ٹاون میں ڈکیٹی کی کوشش میں ایک خاتون کو گولی مار دی گئی ۔ کراچی میں اکتوبر کے مہینہ میں اب تک دوسو چھپن افراد جان بحق ہوئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store