کراچی: مجلس وحدت المسلین کے رہنما آغا آفتاب جعفری ساتھی سمیت جاں بحق

کراچی میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی، مجلس وحدت المسلین کے رہنما آغا آفتاب جعفری ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ مشتعل افراد نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کے دوران سڑک بند کردی جبکہ ایک بس بھی نذر آتش کردی گئی۔

کراچی بد امنی:5 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی، مجلس وحدت المسلین کے رہنما آغا آفتاب جعفری ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ مشتعل افراد نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کے دوران سڑک بند کردی جبکہ ایک بس بھی نذر آتش کردی گئی۔
صفحہ 1173 کا 1183