کراچی: فائرنگ سے تین افراد جاں بحق کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد پینسٹھ سے تجاوز کرگئی۔
تاجروں کے قتل کیخلاف آج الیکٹرونکس مارکیٹیں بند کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف صدر الیکٹرونکس مارکیٹ اینڈ سمال ٹریڈرز نے احتجاجاً آج مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
دھماکا خودکش تھا،دھماکے کی پیشگی اطلاع موجود تھی ،آئی جی سندھ آئی جی سندھ فیاض لغاری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا خودکش تھا
کراچی رینجرز سچل ونگ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ ،چاراہلکار جاں بحق کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع رینجرز سچل ونگ کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کے نتیجے میں چار اہلکار جاں بحق جبکہ اکیس زخمی ہو گئے۔
سندھ حکومت ـ گیارہ ملزمان کے سروں کی قیمت کانوٹیفکیشن واپس لیے لیا سندھ میں قتل و غارت کے باوجود سندہ حکومت کا مختلف مقدمات میں مطلوب گیارہ ملزمان کی سر کی قیمت کا نوٹیفکیشن واپس لئے لیاہے
کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق کراچی میں بدامنی اپنے عروج پر پہنچ گئی۔ محرم سے قبل ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے
کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ سندھ کا محکمہ پولیس نے ویمن پولیس اسٹیشن کو ایف آئی آر درج کرنے کے اختیارات دے دیئے۔
کراچی: بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2012 کاآغاز اسلحہ برائے امن بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز دوہزار بارہ کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگئی،وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے نمائش کا افتتاح کیا