قتل سنی کا ہو یا شیعہ کا قابل مذمت ہے۔ الطاف حیسن
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قتل چاہے کسی شیعہ کا ہو یا سنی کا وہ قابل مذمت ہے اور جو عناصر بھی معصوم وبے گناہ انسانوں کو شیعہ اور سنی ہونے کی بنیاد پر قتل کر رہے ہیں وہ انسانیت کا قتل کر رہے…