متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سابق سٹی ناظم کراچی سینیٹر سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود پر ایمرجنسی لگائیں اور سارے کام چھوڑ کر کراچی جائیں،
محرم الحرم کے موقع پر شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، سی آئی ڈی پولیس نے خفیہ اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے چار ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا۔
حکومت سندھ نے محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے پیش نظر کراچی، حیدرآباد اورخیرپورمیں دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کردی۔ جبکہ ان شہروں میں پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر بھی پابندی عائد کردی گئی
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانےکے لیے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے ۔۔
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کی زد میں آکر دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے دیگر واقعات میں بارہ افراد اندھی گولیوں کا نشانہ بن گئے ہیں۔
کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب جمالی گوٹھ میں سی اےآئی ڈی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دس مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ایس ایم جی رائفلز، دو دستی بم اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔ جبکہ رینجرز اور پولیس کے سرچ آپریشن میں بھی…
کراچی میں آج بھی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کلری میں پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث گینگ وار کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔