پاکستان میں گندم کی درآمد پر پابندی، سندھ اور وفاق ایک پیج پر آگئے

وفاق اور سندھ حکومت نے گندم کی درآمد نہ کرنے اور مقامی پیداوار میں اضافے کے لیے عملی اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری سندھ…

دادو: میہڑ کا سیلابی ریلا آج لاڑکانہ سیہون بچاؤ بند سے ٹکرائے گا

سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ سے آنے والا سیلابی ریلا آج لاڑکانہ کے سیہون بچاؤ بند سے ٹکرائے گا، جس کے باعث متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ دادو مورو پل پر پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی ہے، جس سے میہڑ اور دادو تحصیل…

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کا مطلع کہیں جزوی ابرآلود اور کہیں صاف رہا، کم سےکم درجہ حرارت 25.5 جبکہ زیادہ سے زیادہ 32.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 81 ہزار سے بڑھ گئی

دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کی سیلابی کیفیت برقرار ہے جبکہ کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، سندھ میں دریا کے کنارے اور کچے میں آباد دیہات، بستیاں اور فصلیں پانی کی نذر ہورہی ہیں، پی ڈی ایم اے کے مطابق…
صفحہ 10 کا 1183