منظور وٹو کی تخت لاہور کو للکار

میاں منظور وٹو نے پیپلز پارٹی پنجاب کی صدارت سنبھالنے کے بعد مسلم لیگ ن کے گڑھ لاہور میں عوامی طاقت کا پہلا مظاہرہ کیا ۔ناصر باغ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا کہ وہ پنجاب کو پیپلز پارٹی کا قلعہ بنا دیں گے

ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کل دوبارہ سرگرم عمل

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کل دوبارہ سرگرم عمل ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں، عدالت عالیہ پر برہم ہیں، دبے لفظوں میں اپنی پارٹی سے بھی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں، انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ اگر خط ہی لکھنا تھا تو ان کی قربانی کیوں دی…

بیکری ملازم تشدد کیس

لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران کی ضمانت منظور کر لی،
صفحہ 1146 کا 1147