میٹرو بس پراجیکٹ, وزیر اعلٰی نے بس میں سوار ہوکر روٹس کا معائنہ کیا
وزیر اعلٰی پنجاب نے بس میں سوار ہوکر میٹرو بس پراجیکٹ کے روٹس کا معائنہ کیا ۔ چیئرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی خواجہ حسان ،ایم پی اے اشتیاق احمد ،پراجیکٹ ڈائریکٹر میٹرو بس ،کمشنراور دیگر حکام وزیر اعلٰی کےساتھ تھے ۔