پیسے کا غلام اور بزدل کبھی لیڈر نہیں بن سکتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خوف معاشرے کو غلام بنا دیتا ہے، ہمیں خوف کے بُت کو توڑنا ہو گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں امن مارچ سے روکنے کیلئے ڈرایا گیا، رکاوٹیں پیدا کی گئی لیکن ہمارے کارکن جان کی پرواہ کئے بغیر وزیرستان گئے، کسی سیاسی جماعت میں ملک کے شورش زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کی جرات نہیں، پیسے کے غلام اور بزدل کبھی لیڈر نہیں بن سکتے۔ عمران خان نے کہا کہ انہوں نے کئی بڑے کھلاڑی دیکھے جن کو ہارنے کا خوف تھا

install suchtv android app on google app store