پشاور یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر شدید مالی بحران سے دوچار

پشاور یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر شدید مالی بحران سے دوچار ہو گئی۔ فائل فوٹو پشاور یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر شدید مالی بحران سے دوچار ہو گئی۔

پشاور یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر شدید مالی بحران سے دوچار ہو گئی۔ تنخواہوں اور پنشن سے محروم پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف ذرداری کے نام الگ الگ خطوط ارسال کر دیئے۔

تنخواہوں اور پنشن سے محروم پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کی صوبائی حکومت سے مایوس ہو گئے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف ذرداری کے نا م الگ الگ خطوط ارسال کیے گئے۔

وزیراعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور اور مشیرخزانہ مزمل اسلم کوبھی خطوط لکھے گئے۔

مراسلے میں یونیورسٹی اساتذہ نے وفاقی حکومت سے 10ارب روپے کی گرانٹ طلب کرلی ہے۔

install suchtv android app on google app store