خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بدھ کو بم دھماکوں اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنانے میں مبینہ طور پر ملوث ایک دہشت گرد کمانڈر کو خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا گیا۔
نوں میں سیکیورٹی فورسز کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایف سی لائن بنوں پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش حملہ کیا گیا، جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار زخمی ہو…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ملکی سیاسی صورتحال افسوسناک ہے، چاہتا ہوں کہ کوئی راستہ نکلے تاہم حکومت کے ساتھ مذاکرات بانی کی اجازت سے ہی ممکن ہیں۔
بونیر کے علاقے پیر بابا میں بارش کے بعد شدید سیلابی ریلے کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پانی گھروں تک پہنچ گیا اور عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے مساجد سے اعلانات کیے گئے۔ مقامی افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے اور انتظامیہ…