شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس و فورسز کی جوابی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے تھانہ میر علی کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، تاہم پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے