خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے9دہشت گرد ہلاک ، دو شہری شہید اور 10 سی سی ڈی اہلکار زخمی ہو گئے۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما اسفندیار ولی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی شفیع جان کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں تباہی مچادی ہے، کے پی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کے ساتھ ساتھ زراعت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے، جبکہ گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے بنیادی ڈھانچے اور مقامی آبادی کی…
ہنگو کی تحصیل ٹل کے علاقے دو آبہ میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے قلعے پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید اور 17 شدید زخمی ہوگئے، حملے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور امدادی ٹیمیں زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال…
خیبر پختونخوا میں پلاسَر گولڈ کی نیلامی کے عمل میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس میں نیلامی کے طریقہ کار، شفافیت اور قانونی تقاضوں کی خلاف ورزی شامل ہے، اور یہ معاملہ مقامی حکام اور متعلقہ اداروں کے لیے تشویش کا باعث بن گیا ہے کیونکہ اس کے…