گلگت بلتستان میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد

گلگت بلتستان فائل فوٹو گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد کیا گیا۔

21 کلو میٹر کی اس میراتھن میں پورے پاکستان سے ایک ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جن میں گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ایتھلیٹس بھی شامل تھے۔

ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے اس ایونٹ کو یادگار قرار دیئے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹس علاقے میں صحت مند سرگرمیوں اور سیاحت کے فروغ کے ضامن ہیں۔

install suchtv android app on google app store