تکنیکی اور آپریشنل مسائل کی وجہ سے 5 پروازیں منسوخ

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں فائل فوٹو تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے جدہ جانے والی سیرین ایئر کی پرواز، کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئرسال کی پروازیں شامل ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ سے دیگر منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پروازیں اور کراچی سے اسلام آباد جانے والی فلائے جناح کی پرواز شامل ہیں۔

اسی دوران، کراچی سے تربت جانے والی پی آئی اے کی پرواز بھی تکنیکی اور آپریشنل مسائل کی وجہ سے منسوخ کی گئی۔

install suchtv android app on google app store