بچوں کو ساتھ سلانے سے ’موت کا خطرہ پانچ گنا زیادہ‘ سائنس دانوں نے کہا ہے کہ نومولود بچوں کو ساتھ سلانے سے ان کی موت کے خطرے میں پانچ گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔
ٹی بی کے مزاحمتی بیکٹیریا کو وٹامن ’سی‘ ختم کیا جاسکتا ہے، طبی مطاہرین امریکا کے طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دواوٴں کے خلاف مزاحمت کرنے والے ٹی بی کے بیکٹیریا کو وٹامن سی کے ذریعے ختم کیا جاسکتا ہے۔
نیا وائرس، تباہ کن نتائج کا امکان کم کچھ عرصے سے ایک ایسے نئے خوفناک وائرس کے بارے میں خبریں گردش میں ہیں، جو لاکھوں لوگوں کو مارنے کی صلاحیت رکھتا ہو گا۔
پشاور:گرمی بڑھتے ہی بچے ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہونے لگے ملک کے دیگر حصوں کی طرح پشاور میں بھی موسم گرم ہو گیا ہے۔ گر می میں اضافے کے بعد کم عمر بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
لاہور میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کی جان لے لی لاہور میں خسرہ کی وباء نے آج مزید 3 بچوں کی جان لے لی۔
وٹامن ڈی سے بھرپوراشیاکااستعمال دمے سے بچاتا ہے، تحقیق برطانوی تحقیق کے مطابق دمے کے مرض سے بچنے کے لیے وٹامن ڈی سے بھرپوراشیاکااستعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔
وٹامن ڈی دمے کے لیے موثر سائنس دانوں نے کہا ہے کہ سورج کی روشنی میں زیادہ وقت گزارنے سے دمے کے مریضوں کی بیماری پر مثبت فرق پڑ سکتا ہے۔
گردن توڑ بخار کے خلاف ٹیکے کی ایجاد یورپی کمیشن نے گردن توڑ بخار کے خلاف تیار کیے جانے والے ایک ٹیکے کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔