ورزش علاج میں دوا جتنی ہی موثر

امریکہ اور برطانیہ میں مریضوں کی ایک بڑی تعداد پر کی جانے والے ایک تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ ورزش دل اور فالج کے مریضوں کے لیے دوا جتنی ہی موثر ہے۔ طبی سائنسدانوں کی اس تحقیق کے دوران تین لاکھ سے زیادہ مریضوں پر وزرش اور…

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں انسداد پولیو مہم موخر

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی یو سی 4 میں سیکو رٹی کی عدم فراہمی کے باعث انسداد پولیو مہم موخر کردی گئی ۔ بلدیہ ٹاوٴن یو سی 4 کی ایریا انچارج کے مطابق سیکورٹی کی عدم فراہمی کے باعث انسداد پولیو مہم موخر کردی گئی ہے۔

پروٹین بھی جان لیوا ہو سکتا ہے

انفکیشن یا عفونت کی وجہ محض وائرس یا بیکٹیریاز نہیں ہوتے۔کبھی کبھی پروٹین بھی انسانوں کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔، پروٹین کے بڑے مولیکیولز کی اپنی کوئی جینیاتی شناخت بھی نہیں ہوتی۔

نئی پیش رفت: نہ نزلہ نہ زکام

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی ویکسین بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے جو ہر قسم کے فلو، نزلہ اور زکام سے تحفظ فراہم کرے گی۔ فلو کی وبا کی مختلف اقسام سامنے آتی رہتی ہیں اس لیے ہر سال اس کے لیے نئی ویکسین بنانی…

دوپہر کے کھانے کے بعد ایک گھنٹہ نیند بچوں کی ذہنی قوت بڑھاتی ہے، تحقیق

بچوں کی دوپہر کے کھانے کے بعد ایک گھنٹے کی نیند ان کی ذہنی قوت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف میساچیوسٹ ایمرہرسٹ کے تحقیق دانوں نے40 بچوں پر تحقیق کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا کہ تین سے پانچ سال کے بچوں کے لیے قیلولہ اچھا…

مو ٹے افرا د کند ذہن ہو تے ہیں، تحقیق

مو ٹا پا جہا ں کئی بیماریوں کا با عث بنتا ہے وہیں ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو ٹے افراد میں ذہا نت کی سطح بھی دبلے افرادکے مقابلے میں کم ہو تی ہے ۔ فرانسیسی طبی ما ہرین کی تحقیق کے مطا بق جیسے جیسے جسما…

نیند کے دوران خوف کا علاج ممکن ہے

ایک برطانوی سائنسدان نے نیچر نیورو سائنس کی اس تحقیق کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی مدد سے خوف کے مرض کی اور شاید دوسرے صدمات کے بعد کی کیفیت کا علاج ممکن ہو سکتا ہے۔
صفحہ 1156 کا 1170