بچوں کی دوپہر کے کھانے کے بعد ایک گھنٹے کی نیند ان کی ذہنی قوت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف میساچیوسٹ ایمرہرسٹ کے تحقیق دانوں نے40 بچوں پر تحقیق کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا کہ تین سے پانچ سال کے بچوں کے لیے قیلولہ اچھا ہے،جس کے اثرات اگلے دن تک رہتے ہیں
