برطانیہ میں ایک ماہرِ صحت نے کہا ہے کہ خوراک تیار کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے خوراک میں چربی کی مقدار کام کرنے کا عہد موٹاپے کے خلاف جدوجہد میں ’سمندر میں قطرے‘ کے برابر ہے۔
آج کل گوشت کھانے اور دعوتیں اڑانے کا موسم اپنے عروج پر ہے جس کی وجہ سے کولیسٹرول کے مریض شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہیں، تاہم ایسے افراد کے لئیے ہے ایک خوشخبری حالیہ طبی تحقیق کے مطابق گوشت کے ساتھ پیاز کا استعمال دل کے امراض سے محفوظ…
طب کی دنیا میں نت نئے تجربات اور انکشافات سے پتہ چلتا ہے کہ انسانی جسم کی بہت سی بیماریوں کا براہ راست تعلق انسانوں کی نفسیات سے ہے۔ ایسی ہی ایک بیماری ’فیس بلائنڈنس‘ بھی ہے یعنی دیکھے چہرے بھی اجنبی لگتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق دماغ پورے دن کی تھکا دینے والی مصروفیات کے دوران پیدا ہونے والے زہریلے مواد کو نیند میں صاف کرتا ہے۔ جرنل سائنس میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں شامل امریکی سائنسدانوں کے مطابق’اضافی مواد کو ختم‘ کا یہ نظام نیند آنے کی ایک بنیادی…
ایک تازہ تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ سائیکل سواری کرنے والوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہو جاتا ہے اور وہ عام افراد سے اوسطاﹰ چھ برس زیادہ جیتے ہیں۔