نومولود بچے زیادہ تررات کو کیوں روتے ہیں؟ ماہرین نے وجہ بتا دی
نوزائیدہ بچے عموماً دن کے مقابلے میں رات کے وقت زیادہ روتے ہیں۔ اکثر والدین اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ بچہ اچانک گھنٹوں کیوں چیختا اور روتا ہے اور اسے تسلی دینا اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے۔