کیا انسانوں میں چھٹی حس ہوتی ہے؟ جانیے
صدیوں سے انسانی جسم کے بارے میں یہ تصور قائم تھا کہ ہمارے پاس صرف پانچ بنیادی حواس ہیں دیکھنا، سننا، سونگھنا، چکھنا اور چھونا۔ لیکن اب سائنس نے اس فہرست میں ایک نیا انکشاف شامل کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق انسان کے اندر ایک ’’چھٹی حس‘‘ بھی موجود…