بیٹھنے کے بعد اچانک اٹھنے پر سر چکرانے کیوں لگتا ہے، جانیے
کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ آپ بیٹھے ہوئے ہوں اور اچانک اٹھنےپر سر چکرانے لگے جس کے باعث کسی چیز کا سہارا لینا پڑے یا واپس بیٹھ جائیں؟ اگر ہاں تو یہ جان لیں کہ یہ بہت عام مسئلہ ہے جس کا سامنا کسی بھی عمر کے…