فہد مصطفیٰ نے اہلیہ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کر دیا، دوسری شادی کی افواہیں بڑھ گئیں
معروف اداکار ،میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں سوشل میڈیاپرگرم ہیں اوراب ان کی جانب سے اپنی اہلیہ ثنافہد کو انسٹاگرام پران فالوکرنے کی خبروں نے دوسری شادی کی افواہوں کومزید تقویت دیدی ہے۔