اداکارہ اسما عباس کا بیٹیوں کی اہمیت سے متعلق بڑا بیان
سینئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ بیٹیاں والدین کو بیٹوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور پر سمجھتی ہیں اور وہ اللہ کی شکر گزار ہیں کہ انہیں بیٹی عطا ہوئی۔ اداکارہ نے حال ہی میں بیٹی زارا نور عباس کے ساتھ دی مدرہوڈ پوڈکاسٹ میں شرکت کی،…