’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کے بعد ان کے چچاکا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔
سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے حالیہ بیان نے بھارت میں سیاسی بحث کو بھڑکا دیا ہے جو انہوں نے نجی ٹی وی چینل پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ میچ کے حوالے سے ایک پینل ڈسکشن کے دوران کہی۔