روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا، روسی صدر نے 2 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی چار ملکی سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔
ترکی کی ایک عدالت نے تین سابق جرنیلوں سمیت تین سو تیس فوجیوں کو وزیراعظم رجب طیب اردگان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں سزائے قید سزا جبکہ چونتیس کو بری کر دیا ہے۔