محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرات میں کمی، اور بارش کی پیشنگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بلائی پنجاب ، اور خیبرپختونخواہ سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوائی کردی