پنجاب میں طوفانی بارشیں، 33 افراد جاں بحق، کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ
 پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مون سون بارشوں کے باعث 63 شہری جانبحق اور 290 زخمی ہوئے،…