قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کی یوٹیوب پر پابندی برقرار رکھنے کی سفارش قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یو ٹیوب پر پابندی برقرار رکھنے کی سفارش کردی ہے۔
پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے حتف 9 نصرکا کامیاب تجربہ پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے حتف نائن نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ میزائل ساٹھ کلو میٹر دور تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
سائنس کی دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والا ملک کوئی غیرمسلم نہیں۔ سائنس کی دوڑ میں اس بار پھر ایران بازی لے گیا، پوری دنیا میں سترہویں اور اپنے خطے میں پہلے نمبر پر رہا۔
بیلسٹک میزائل حتف فائیو غوری کا کامیاب تجربہ بیلسٹک میزائل حتف فائیو غوری کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ میزائل تیرہ سو کلومیٹر تک مار کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پودوں اور درختوں سے بجلی حاصل کرنے کا منصوبہ خوشخبری یہ ہے کہ ماہرین نے پودوں اور درختوں سے بجلی حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔
برطانوی یونیورسٹی کا کم عمر ترین طالب علم اُن کے والدین پاکستانی نژاد برطانوی ہیں۔ ان کے والدعثمان احمد پی ایچ ڈی فزکس اور والدہ سعدیہ احمد کے پاس قانون کی ڈگری ہے
آسٹریا میں نئے انٹرنیٹ نیٹ ورک کا تجربہ آسٹریا سے تعلق رکھنے والے کمپیوٹر پروگرامرز اور ہیکرز کے ایک گروپ نے مختلف آبادیوں میں انٹرنیٹ کے استعمال کو فروغ دینے کا ایک سستا متبادل تیار کرلیا ہے۔
تخلیقِ کائنات کا تجربہ دہرانے کی کوشش ماہرینِ فلکیات اور سائنس دان ایک مصنوعی (ورچوئل) کائنات تخلیق دے کر 'بِگ بینگ' کا تجربہ دہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔