سائنس کی دوڑ میں اس بار پھر ایران بازی لے گیا، پوری دنیا میں سترہویں اور اپنے خطے میں پہلے نمبر پر رہا۔
اکیسویں صدی کو سائنسی دور تصور کیا جاتا ہے، اس دوڑ میں ایران بھی کسی سے کم نہیں،دو ہزار بارہ میں ایران پوری دنیا میں سائنس پروڈکشن میں سترہویں نمبر پر رہا،سال دو ہزار بارہ میں ایران نے پینتیس ہزار ایک سو پچپن سائنسی مضامین شائع کئے اور اپنے خطہ میں سائنس میں سب سے بازی لے گیا۔۔۔ جبکہ سال دو ہزار گیارہ میں ایران سائنس کی دنیا میں پہلے نمبر پر تھا۔۔