انسٹاگرام میں نئے اورجدید فیچر اضافہ
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام سربراہ ایڈم موسیری نے انسٹاگرام پر ٹیبز کی مختلف ترتیب کے ساتھ نئے مینو بار کی آزمائش سے متعلق اعلان کیا ہے۔ نئے مینو بارمیں ایپ کے دو مقبول فیچرز ریلز اور ڈی ایمز کے لیے مخصوص ٹیبز رکھے گئے ہیں۔